Stop the exploitation of dairy farmers in Pakistan

The Issue

Pakistan is going through historic inflation. Prices of everything have increased between 25-300% over past few months, affecting people, industry and economy. Dairy sector has also been badly hit as farmers have to feed their animals every day, even when feed cost is more than milk price. Milk Processing companies are making tons of profit at the cost of dairy farmers who are on the verge of closing down their businesses due to high and constantly increasing input costs. Farmgate milk prices, on the other hand, are artificially controlled by the milk processors.

Pakistan is one of the largest producers of milk in the world. Dairy sector contributes more than 55% of agricultural output. If dairy farmers don’t get fair milk prices, they will close down dairy farms and that will result in an irreversible loss of dairy sector in Pakistan. It will result in shortages of milk, increase in milk prices, loss of jobs, loss of dairy animals and loss of billions of investments.

The government and milk processing companies must sit with dairy farmers and offer them fair price of milk determined based on cost of production. If no action is taken, thousands of dairy farms around the country will close down. Millions of people will lose jobs. Many million dairy animals will be sent to slaughterhouses. Pakistan and it’s people cannot afford this amidst growing economic crisis. Cooperative Dairy and Agriculture Association of Pakistan calls for an urgent action to stop this exploitation of dairy farmers at the hands of milk processing companies. Farmers’ survival is nation’s revival. 

آئیں مل کر ڈیری فارمرز کے معاشی قتل عام کو روکنے میں اپنی آواز شامل کریں

پاکستان تاریخی مہنگائی کے دور سے گزر رہا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں میں ہر چیز کی قیمتوں میں 25-300% کے درمیان اضافہ ہوا ہے جس سے عوام، صنعتیں اور معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ڈیری کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے کیونکہ کسانوں کو ہر روز اپنے جانوروں کو مہنگی فیڈ کھلانی پڑتی ہے، یہاں تک کہ جب دودھ کی پیداواری پیدا ہوے دودھ کی قیمت سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔دوسری جانب دودھ کی پروسیسنگ کمپنیاں ڈیری فارمرز کا استحصال کر کہ خوب منافع کما رہی ہیں جبکہ فارمر مسلسل بڑھتی ہوئی دودھ کی پیداواری لاگت کی وجہ سے اپنے کاروبار بند کرنے کے دہانے پر ہیں۔ دودھ کی فارم گیٹ پرائیس کو مصنوعی طور پر پروسیسنگ کمپنیاں کنٹرول کر رہی ہیں جس سے کم و بیش تمام ڈیری فارمز مالی طور پر ڈیفالٹ کر چکے ہیں۔

پاکستان دنیا میں دودھ پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ ڈیری سیکٹر زرعی پیداوار میں 55 فیصد سے زیادہ حصہ ڈالتا ہے۔ اگر ڈیری فارمرز کو دودھ کی مناسب قیمتیں نہیں ملتی ہیں تو وہ ڈیری فارمز بند کر دیں گے اور اس کے نتیجے میں پاکستان میں ڈیری سیکٹر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ اس کے نتیجے میں دودھ کی قلت، دودھ کی قیمتوں میں اضافہ، ملازمتوں سے محرومی، دودھ دینے والے جانوروں کا نقصان اور اربوں کی سرمایہ کاری کا نقصان ہوگا۔

حکومت اور دودھ کی پروسیسنگ کمپنیوں کو چاہیے کہ وہ ڈیری فارمرز کے ساتھ بیٹھیں اور انہیں پیداواری لاگت کی بنیاد پر دودھ کی مناسب قیمت ادا کریں۔ اگر کوئی کارروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں ہزاروں ڈیری فارمز بند ہو جائیں گے۔ لاکھوں لوگ نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ کئی ملین ڈیری جانوروں کو مذبح خانوں میں بھیج دیے جانے کا خدشہ ہے۔ بڑھتے ہوئے معاشی بحران کے درمیان پاکستان اور اس کے عوام اس نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ کوآپریٹو ڈیری اینڈ ایگریکلچر ایسوسی ایشن آف پاکستان دودھ کی پروسیسنگ کمپنیوں کے ہاتھوں ڈیری فارمرز کے اس استحصال کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ کسانوں کی بقا میں ہی ملک کی ترقی اور بقا ہے۔

براہ کرم اس پٹیشن پر دستخط کرنے میں ہماری مدد کریں اور اپنے سماجی حلقوں میں بھی اس بات کو پھیلا یں۔ شکریہ!

کوآپریٹو ڈیری اینڈ ایگریکلچر ایسوسی ایشن آف پاکستان

https://chng.it/JmzdjPvQ8v

248

Petition Updates

Share this petition

Petition created on 9 March 2023