بانیان ادارے کو دلوں میں بسائے رکھنا

Recent signers:
Waseem Shaikh and 19 others have signed recently.

The Issue

  • بخدمت،

انتظامیہ،

معزز اراکین ادارہ،

معزز مورخین،

معزز سابقہ طلبہ،

اور اہل بھیونڈی کے نام

السلام علیکم ورحمۃاللہ  وبرکاتہ

کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی(KMES) بھیونڈی ،مہاراشٹر کا ایک نہایت معتبر قدیم اور باوقار ادارہ ہے،جس نے برسوں سے قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم دے کر ایک روشن مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے۔یہ ادارہ صرف ایک تعلیمی مرکز نہیں،بلکہ ہماری اجتماعی ترقی،اتحاد اور تہذیبی شعور کی علامت ہے۔

اج اس ادارے سے وابستہ ہزاروں سابق طلبہ دنیا کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور ادارے کا نام روشن کر رہے ہیں۔

۔لیکن ہر عظیم عمارت کی ایک بنیاد ہوتی ہے اور کے ایم۔ ای ۔ایس کی بنیاد بھی ان عظیم ہستیوں کی قربانی پر قائم ہے جنہوں نے ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر

۔قوم و ملت کے لیے اپنی قیمتی زمین وقف کی

اس عزت دادیداری کی بنیاد قرضدار ہے بھیونڈی کے جناب عبدالقادر جائرومی اور جناب غلام نبیجائرومی،  بولنجکر برادران کی اور یہ کوئی معمولی عطیہ نہ تھا بلکہ انے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے عظیم صدقہ جاریہ تھا اج اسی زمین پر قائم ادارے سے ہزاروں طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کر چکے ہیں،اور قوم وہ سماج کی خدمت کر رہے ہیں۔

مگر نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وقت کے ساتھ عمارتیں تو بلند ہوتی گئی مگر انہیں عمارتوں کی بنیاد رکھنے والوں کے نام دھیرے دھیرے نظروں سے اوجھل کیے جا رہے ہیں۔

،یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ تاریخ انصاف، امانت اور اجتماعی غیرت کا مسئلہ ہے

۔

شکر گزاری ایمان کا حصہ ہے اور اللہ تعالی قران مجید میں فرماتا ہے" اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں )اور زیادہ دوں گا" (سورۃ الابراہیم

اگر ہم اپنے محسنین کو فراموش کر دیں تو ہم اپنی انے والی نسلوں اور سابق طلبہ کو کیا سبق دے رہے ہیں؟

اگر قربانی دینے والوں کے نام مٹا دیے جائے،تو پھر ایثار، وفاداری اور خدمت قوم کی قدر کیسے باقی رہے گی؟

جس قوم کو اپنی تاریخ یاد نہ ہو وہ کمزور ہو جاتی ہے۔تاریخ صرف کتابوں میں نہیں ہوتی،بلکہ عمارتوں،ناموں ،روایتوں اور اجتماعی یادداشت میں زندہ رہتی ہے۔

،اگر بانیوں کے نام مٹا دیے جائیں ،تو آنے والی نسلیں طلبہ اور سابق طلبہ اپنی جڑوں سے کٹ جاتے ہیں۔اس لیے ہم اہل خانہ جائرومی  بولنجکر خاندان،نہایت احترام مگر مضبوط احساس ہے : انصاف کے ساتھ درج ذیل مطالبات پیش کرتے ہیں: 

  • ہمارے جائز مطالبات

 1) داخلی دروازوں کے نام

کے۔ ایم ۔ای۔ ایس کے مرکزی دو داخلی دروازوں کے نام درج درج ذیل رکھے جائیں

  جناب  عبدالقادر  جائرومی گیٹ

حاجی غلام نبی  جائرومی گیٹ

تاکہ ہر انے والا طالب علم والدین اور سابق طلبہ جان سکے کہ یہ ادارہ کن محسنین کی قربانیوں پر قائم ہیں۔

2) سالانہ ایوارڈ/ٹرافی

تعلیم میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے ان محسنین کے نام سے سالانہ ایوارڈ جاری کیا جائے تاکہ نئی نسل اور سابق طلبہ خدمات اور ایثار کی روایت سے جڑے رہیں۔

3) ممبر شپ میں حقداروں کو شامل کیا جائے

جائرومی خاندان کے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت افراد کو ادارے کی ممبرشپ دی جائے تاکہ وہ اس ادارے کی ترقی، شفافیت اور فلاح میں مثبت کردار ادا کر سکیں۔

انصاف سب سے بڑی ذمہ داری ہے

اللہ تعالی قران میں فرماتے ہیں: 

"انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو اگرچہ وہ تمہارے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو"(سورۃ النساء 4:135) 

یہ افسوس ناک بات ہے کہ بانی خاندان کے افراد کو نظر انداز کیا جا رہا ہے جبکہ ایسے افراد کو ترجیح دی جا رہی ہے جن کا نہ تاریخی تعلق ہے، نہ تعلیمی خدمت، نہ سماجی کردار۔

اگر محسنین کو بھلا دیا جائے،تو برکتیں بھی رخصت ہو جاتی ہیں۔

  • آپ کے دستخط کیوں ضروری ہے؟

 اپ کے دستخط کا مطلب ہے: 

٠ ہمیں اپنی تاریخ یاد ہے

٠ ہم اپنے محسنین کو نہیں بھولتے

٠ ہم انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں

٠ ہم امانت کا حق ادا کرنا چاہتے ہیں

٠ ہم نا انصافی کے خلاف اواز بلند کرتے ہیں

معزز مورخین ،ذمہ دار شہریوں اور محترم سابق طلبہ کی تائید اس تاریکی حق کو زندہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اہل بھیونڈی ،سابق طلبہ اور عوام سے درد بھری اپیل

ہم بھیونڈی کے تمام انصاف پسند با ضمیر ،تعلیم دوست افراد ،نوجوانوں، بزرگوں ،معزز مورخین ،معزز سابق طلبہ اور ذمہ دار شہریوں سے مودبانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس حق پر مبنی مطالبے کی حمایت کرے

اپنی دستخت کے ذریعے اعلان کرے:

ہم اپنی تاریخ کو نہیں مٹنے دیں گے۔

ہم اپنے محسنین کو نہیں بھولیں گے۔

ہم انصاف کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

آج ہی دستخط کریں 

آئیے !  اج ہی اس پیٹیشن پر دستخط کرے اور ثابت کرے کہ بھیونڈی میں آج بھی زندہ ضمیر لوگ موجود ہیں جو سچائی ،شکرگزاری اور انصاف کے لیے متحد ہو سکتے ہیں۔ 

اپ کا ایک دستخط انے والی نسلوں، طلبہ اور سابق طلبہ کے لیے امید، غیرت اور تاریک کے تحفظ کا پیغام بن سکتا ہے۔

والسلام

دکھی دل،مگر پختہ ایمان کے ساتھ

اہل خانہ 

جائرومی،بولنجکر خاندان 

avatar of the starter
Jairumi BrothersPetition StarterThe Jairumi-Bolinjkar brothers of Bhiwandi seek your support to honor our ancestors who gave their land for the development of our city. Please sign this petition to help us preserve this legacy

46

Petition Updates