تحریک نفاذ اردو پاکستان
May 6, 2022

پاکستان بننے سے پہلے یہ فیصلہ ہوگیا تھا کہ ہماری سرکاری زبان اردو ہوگی لیکن قائد اعظم محمد علی جناح کی رحلت کے بعد پاکستان پر قابض ٹولے نے قومی زبان اردو کو سرکاری زبان کے طور پر قبول نہیں کیا اور آج تک انگریزی زبان کے ذریعے قوم کا استحصال کیے جارہے ہیں میں اس روئیے کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور عوام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ نظم جدوجہد کے ذریعے حکمرانوں کو قومی زبان کے نفاذ کے لیے آمادہ کریں۔

عطاء الرحمن چوہان، صدر تحریک نفاذ اردوپاکستان

Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X