Petition updateDemanding justice for Dua ZehraChalan submitted- 364 A and 375 B Added
Syed AbidiIL, United States
16 Aug 2022

 

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی

کم عمر بچی کے مبینہ اغواء کا کیس

پولیس کی جانب سے کیس کا چالان عدالت میں پیش

پولیس نے کیس میں 364اے،375 سب سیکشن 4 اور چائلڈ ریسٹرین میرج ایکٹ کی سیکشن 3اور 4 کے تحت چالان جمع کرایا ہے

پولیس نے کیس کے چالان میں کم عمری میں اغواء ،زیادتی کی دفعات شامل کردی

پولیس نے چالان چائلڈ ریسٹرین میرج ایکٹ 2013 کی دفعات 3 اور 4 بھی لگادی

کم عمری میں اغواء کا جرم ثابت ہونے پر زیادہ سے زیادہ عمر قید کم کم 14 سال قید کی سزا ہے

زیادتی کی دفعات کے تحت ملزم کو زیادہ سے زیادہ اس سزائے موت اور کم سے کم 10 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے

کم عمری کی شادی میں زیادہ سے زیادہ تین سال جبکہ دو سال سے کم سزا نہیں ہوسکتی ہے

Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X