Petition updateWe are asking the Pakistan Bureau of Statistics to amend the online 2023 Census form.The AJK Leader of Opposition demands inclusion of Bashida-e-Riyasat Jammu & Kashmir in #Census2023
Kashmir Development FoundationRochdale, ENG, United Kingdom
Feb 9, 2023

The Leader of Opposition in AJK Assembly Ch Latif Akbar Advocate MLA demands inclusion of Bashida-e-Riyasat Jammu and Kashmir in the #Census2023 online form. He was addressing AJK Assembly session on Kashmir Solidarity Day 5th February while Prime Minister of Pakistan Mian Shehbaz Sharif in attendance.

ہم پاکستان کے محکمہ مردم شماری سے اس سال 2023 میں پاکستان اور آزاد جموں کشمیر و گلگت بلتستان میں ہونے والی مردم شماری کے فارم میں فوری طور پر ترمیم کا مطالبہ کرتے ہیں۔
 ہم مردم شماری کے فارم میں سوال نمبر 8 آپ کی قومیت کیا ہے؟ کے جواپ میں با شندہ ریاست جموں و کشمیر کے اندراج کا آپشن فراہم کرنے اور سوال نمبر 7 آپ کی مادری زبان کیا ہے ؟  کے جواب میں پہاڑی اور گوجری زبان لکھنے کا آپشن شامل کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
ریاست جموں و کشمیر کے ہر اس پشتینی باشندے سے جو پاکستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں آباد ہیں ہم اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس آن لائین پٹیشن پر آج ہی اس لنک  پر کلک کر کے دستخط کر یں ۔
https://chng.it/z2HWqn4bnX
آ ئین ہم اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کا حق خورارادیت محفوظ کریں اور قومی وسائل کی منصفانہ تقسیم، تعلیم، صحت، انسانی معاشی و معاشرتی ترقی میں ابنے حق کا حصول یقینی بنائیں۔ شکریہ، سردار آفتاب خان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، کشمیر ڈیویلپمنٹ فاونڈیشن۔ 

 https://youtu.be/poRJtYOq4HA

Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X