Petition updateپاکستان کی قومی زبان اردو کو بطورسرکاری،دفتری اور تعلیمی زبان رائج کیا جائے
جسٹس جواد ایس خواجہ کی خدمات کو سلام

تحریک نفاذ اردو پاکستان

May 16, 2019
چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کے فیصلے نے نفاذ اردو کی تحریک کو نئی زندگی دی۔ ہم ان کی خدمتا کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے دئیے گئے فیصلے پر عمل درآمد کو لیے کوشاں ہیں۔ ہماری جدوجہد دستور کی بالادستی اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی جدوجہد ہے۔ جو کامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ ان شاءاللہ
Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X