تحریک نفاذ اردو پاکستان
May 13, 2019

سینیٹر سراج الحق نے سینٹ کے اجلاس میں سی ایس ایس کے امتحان قومی زبان اردو میں لینے کی قرارداد پیش کی جو متفقہ طور پر پاس کر دی گئی۔ جس ہم سراج الحق صاحب جملہ ممبران سینیٹ کے شکرگزار ہیں

Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X