Petition updateپاکستان کی قومی زبان اردو کو بطورسرکاری،دفتری اور تعلیمی زبان رائج کیا جائے
نفاذ اردو پاکستانی قوم کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

تحریک نفاذ اردو پاکستان

Apr 24, 2019
قومی زبان کا نفاذ اہل پاکستان کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ انگریزی کے غاصبانہ تسلط نے قومی ترقی کی راہ روک رکھی ہے۔ جب تک ہم قومی زبان کو اختیار نہیں کرتے ہم جہالت اور پسماندگی کے گڑھے میں ڈوبے رہیں گے۔
عطاء الرحمن چوہان
صدر تحریک نفاذ اردو پاکستان
Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X