تحریک نفاذ اردو پاکستان
Apr 22, 2019

الحمدللہ دستخطی مہم تیز رفتاری سے جاری ہے۔ 200 سے زائد افراد نے دستخط کردئیے ہیں۔ ہمیں 2 کروڑ دستخطوں کی  ضرورت ہے۔ یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے آپ اس کا لنک زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچانے کے لیے روزانہ شیئر کریں۔

Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X