Aqsa Calls Pakistan Army
The Issue
Aqsa Calls Pakistan Army
The Muslims of Pakistan feel the pain of the Muslims of Palestine, who are facing the illegal Jewish occupation.
The Jewish entity has attacked our First Qibla, the blessed Masjid al-Aqsa. It is driving Muslims from their homeland, by expanding Jewish settlements.
As our brothers and sisters are martyred by the illegal Jewish entity, the response of the rulers of Pakistan has been that of criminal neglect. They have refused to protect Masjid al-Aqsa and the Muslims of Palestine.
We reject any appeals to the so-called international community. It was this international community, led by Britain at the time, which established the illegal Jewish entity in Muslim Lands in the first place. It is the international community, led by America today, which is arming and supporting the illegal Jewish entity, in its aggression against Muslims.
We call upon the Pakistan Army to liberate Masjid al-Aqsa and all of Palestine, as the army of Salahuddin Ayyubi did before it.
#AqsaCallsMuslims
مسجد الاقصیٰ افواجِ پاکستان کو پکار رہی ہے
پاکستان کے مسلمان فلسطینی مسلمانوں کا درد شدت سے محسوس کر رہے ہیں جنہیں قابض یہودی وجود کے ظلم و جارحیت کا سامنا ہے.
قابض یہودی وجود نے ہمارے قبلہ اول، مبارک مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا۔ اور وہ یہودی آبادکاریوں کو توسیع دے کر مسلمانوں کو ان کے گھروں اور زمین سے زبردستی بے دخل کر رہا ہے.
ناجائز یہودی وجود ہمارے معصوم بھائیوں اور بہنوں کو شہید کر رہا ہے لیکن پاکستان کے حکمرانوں کا جواب صرف مجرمانہ غفلت ہے۔ ان حکمرانوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کے مسلمانوں کے تحفظ کے لئے آگے بڑھنے سے انکار کر دیا ہے.
ہم نام نہاد بین الاقوامی برادری سے اپیلیں کرنے کو یکسر مسترد کرتے ہیں. یہی وہ بین الاقوامی برادری تھی جس نے ماضی میں اُس وقت کی سپر طاقت برطانیہ کی قیادت میں اِس ناجائز یہودی وجود کو مسلم علاقے میں زبردستی بسایا تھا. اور یہی وہ بین الاقوامی برادری ہے جو آج امریکہ کی قیادت میں اس ناجائز یہودی وجود کو مسلمانوں پر ظلم ڈھانے کے لئے ہتھیار مہیا کرتی ہے اور اس کی پشت پناہی کرتی ہے.
ہم افواجِ پاکستان کو پُر زور طریقے سے پکارتے ہیں کہ وہ مسجد الاقصیٰ اور مکمل فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے آگے بڑھیں، بالکل ویسے ہی جیسے ماضی میں صلاح الدین ایوبی کی فوج نے فیصلہ کن معرکے کے ذریعے اس مبارک سرزمین کو آزاد کرایا تھا.
#AqsaCallsMuslims

Petition Closed

The Decision Makers
Petition Updates
Share this petition
Petition created on 19 May 2021