ہمارے بچے انسان ہیں گدھے نہیں
ہمارے بچے انسان ہیں گدھے نہیں
The Issue
میں اپنے ملک کے تعلیمی نصاب کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں ا میں نے جو نصاب اپنے میٹرک کے دور میں 2000 میں پڑھا تھا وہی نصاب اب میرا بچہ پڑھ رہا ہے وہی جو انگور کھٹے ہیں اس ٹائم پر میں نے پڑھی تھی وہی انگور آج تک کھٹے ہیں اور فولش سٹیج کی جو کہانیوں کے رٹے میں نے مارے تھے میرا بیٹاابھی تک وہی رٹے مار رہا ہے اور اردو کی کتاب میں نظم ہے غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میں اس کو پڑھانے کا کیا مقصد ہے جبکہ اس کی عمر بھی وہ ہے جس میں ابھی اس کے ہارمونز چینج ہو رہے ہیں اور اس کو ابھی ہم نے عشق معشوقی والی نظمیں پڑھانا شروع کر دی ہیں کیا علامہ اقبال کی نظم دنیا میں ختم ہو گئی تھیں کیا مولانا حالی کی نظمیں ختم ہو گئی ہیں۔جو ہم نے ان کو عشق معشوقی والی نظمیں پڑھانا شروع کر دیں اپ سوچیں کہ نائنتھ کلاس میں نو مضامین بچے پڑھ رہے ہیں انگلش اردو میتھ کمپیوٹر فزکس کیمسٹری اسلامیات ناظرہ اردو۔۔۔۔ یہ بچے ہیں ہمارے یا گدھے ہیں کس نے اس نصاب کو بنایا ہے پوری پوری کتابوں کے رٹے مارنا اور پوری پوری کتابوں کو یاد کرنا یہ اج کل کی دنیا میں جہاں پہ چیٹ جی پی ٹی کا دور ہے اور جہاں پر ہم اے ائی کی بات کر رہے ہیں کس کون سے ملک میں یہ رٹے ابھی تک مارے جا رہے ہیں تو میں اس بارے میں بات کرنا چاہوں گی میں اپنی پٹیشن فائل کرنا چاہتی ہوں اور یہ صرف میرا مسئلہ نہیں ہے میں پورے ملک کے جو بچے ہیں ان کے ان کے مستقبل کے بارے میں بات کر رہی ہوں میں صرف ایک بچے کے مستقبل کےبارے میں بات نہیں کر رہی میں پورے پاکستان کے بچوں کے مستقبل کی بات کر رہی ہوں اور میں اس بارے میں بہت سیریس ہوں اگر میری بات یہاں پہ نہیں سنی گئی تو میں اس بارے میں کیس بھی کروں گی ے

7

Petition Updates
Share this petition
Petition created on 3 October 2026