ہم، پاکستان کے شہری، غزہ اور فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ ا

The Issue
ہم، پاکستان کے شہری، غزہ اور فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم، بمباری اور معصوم بچوں و خواتین کا قتلِ عام انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومتِ پاکستان:
1. اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت کرے اور اقوامِ متحدہ و او آئی سی میں مؤثر آواز اٹھائے
2. اسرائیلی سفیر یا نمائندے سے ہر قسم کے روابط منقطع کرے
3. غزہ کے عوام کے لیے فوری انسانی امداد کا بندوبست کرے
4. فلسطین کے حق میں قومی سطح پر دن منائے اور شعور بیدار کرے
5. امتِ مسلمہ کو اکٹھا کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرے
اگر حکومتِ پاکستان نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مؤثر قدم نہ اٹھائے تو ہم اس حکومت کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور آئندہ انتخابات میں ہرگز ووٹ نہیں دیں گے۔ خاموشی کو ہم ظلم کی حمایت سمجھیں گے۔
2

Petition Updates
Share this petition
Petition created on 22 May 2025