Petition updateTo stop genocide of civilians and violation of Human rights in Gaza by Israel .--- 🔴 غزہ کی سول ڈیفنس: ▫️ قابض افواج نے 72 گھنٹوں کے دوران غزہ شہر کی پانچ بلند و بالا عمارتوں ک
Muhammad Hussain RajaniKarachi, SD, Pakistan
8 Sept 2025

---

🔴 غزہ کی سول ڈیفنس:

▫️ قابض افواج نے 72 گھنٹوں کے دوران غزہ شہر کی پانچ بلند و بالا عمارتوں کو نشانہ بنایا، جن میں 209 رہائشی فلیٹ تھے، جس کے نتیجے میں 4100 سے زائد افراد جن میں بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں بے گھر ہو گئے۔

▫️ 350 سے زائد خیمے تباہ کر دیے گئے جو تقریباً 3500 افراد کے لیے پناہ گاہ تھے، یوں لگ بھگ 7600 افراد بے سر و سامانی کا شکار ہو گئے۔

▫️ نتیجتاً تقریباً 550 خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جو زندگی کی بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں، اور یہ ایک ناقابلِ برداشت المیہ ہے۔

▫️ دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جبکہ غزہ شہر مدد کے لیے پکار رہا ہے۔

Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X