Petition updatePakistan Should Accept Israel

چلیں 2021 خود مختار فلسطین کے نام کرتے ہیں

Peace International
Dec 20, 2020

اسرائیل سے نفرت یا محبت فلسطین کی آزادی کا سبب نہیں بن سکتی ہے۔ عرض صرف اتنی ہے کہ ہم گزشتہ 72 سالوں میں نفرتوں، لعنت وملامت، تکفیریت اور غدار ی کے کارخانے چلارہے ہیں۔ زیادہ نہیں۔ اک سال کے لئے نفرتوں کا کاروبار چھوڑ دیں۔ بند بے شک نہ کریں۔ صرف ایک سال محبت، امن، بھائی چارے کو بھی دے کر دیکھیں کہ کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ چلیں 2021 کا سال فلسطین کے نام کرتے ہیں۔ خود مختار فلسطین کے نام کرتے ہیں۔ محبت، امن، بھائی چارے اور نفرتوں کومٹانے کے نام کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ محبت فاتح عالم ہے

Copy link
WhatsApp
Facebook
Nextdoor
Email
X