پاکستان کی قومی زبان اردو کو بطورسرکاری،دفتری اور تعلیمی زبان رائج کیا جائے

Reasons for signing

See why other supporters are signing, why this petition is important to them, and share your reason for signing (this will mean a lot to the starter of the petition).

Thanks for adding your voice.

Afreen Parbeen
3 weeks ago
میں انڈیا سے ہوں اور میری یہ خواہش ہے انڈیا کی سرکاری زبان اردو ہو جائے لیکن یہ ہونے سے رہا اس وجہ سے اگر پاکستان میں سرکاری زبان ہو جائے اور مجھے جہاں تک معلوم ہے کی وہاں کی سرکاری زبان اردو ہے تو یہ بارے فخر کی بات ہے کے اتنی شریں زبان پاکستان کی سرکاری زبان ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ کس وجہ کر اس سے ہٹایا جا رہا ۔ میری خواہش ہے کہ اردو ہی سرکاری زبان ہو۔

Thanks for adding your voice.

ڈاکٹر صابرہ شاہین
3 weeks ago
اردو کو سرکاری زبان ہونا چاہیئے

Thanks for adding your voice.

Farida Yasmin
1 month ago
Because its our national language.

Thanks for adding your voice.

Muhammad Fiaz
1 month ago
کیوں

Thanks for adding your voice.

کلیم الله
Mar 9, 2021
اردو سے غداری ملک پاکستان سے غداری ہے جو اردو کا دشمن ہے برصغیر کے اھل اسلام کی تہذیب و ثقافت کا دشمن ہے

Thanks for adding your voice.

Muhammad Shahzad Ali
Mar 7, 2021
میں تحریک نفاذ اردو کیلئے تحریک نفاذ اردو پاکستان کی اس قرارداد پر برقی دستخط کر رہا ہوں۔

Thanks for adding your voice.

mohammad nadeem
Mar 7, 2021
اردو کو قومی زبان کے طور پر نافذ ہونا چھائیے

Thanks for adding your voice.

ندیم اکرم ورک
Mar 7, 2021
ندیم اکرم وِرک

Thanks for adding your voice.

Muhammad Salman
Mar 6, 2021
قومی زبان اردو کا نفاذ ایک فرض کیحیثیت رکھتا ھے
الله تعالیٰ ھمارا حامی و ناصر ھو

Thanks for adding your voice.

Muhammad Baber
Feb 23, 2021
یہ اردو زبان کے نفاذ کے لیے ایک اچھی کوشش ہے۔