Improve service of SCOM Mobile of SCO in Azad Kashmir or bring other cellular Companies

0 have signed. Let’s get to 1,000!


پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں کنٹرول لائن سے ملحقہ تمام علاقوں میں سیکیورٹی کے پیش نظر کسی بھی پرائیویٹ موبائیل کمپنی کو سروس دینے کی اجازت نہیں ہے۔ 

بلکہ ان تمام علاقوں میں ایس سی او اپنی خدمات دے رہا ہے۔ ایس سی او کی طرف سے دی جانے والی موبائیل سروس ایس کام کہ کاردکردگی انتہائی ناقص ہے۔ 

اکثر اوقات سروس ہی نہیں ہوتی اور اگر ہو بھی تو کال سننے کیلئے گھر سے باہر آنا پڑتا ہے۔ 

ہم اہلیان کنٹرول لائن حکومت آزاد کشمیر، ایس سی او اور پاک فوج سے یہ پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ یا تو اپنی سروس بہتر کریں یا پھر کسی دوسری کمپنی کو اجازت دی جائے کہ وہ اپنی بہتر سروسز مہیا کر سکیں 



Today: Irfan is counting on you

Irfan Ahmed needs your help with “SCO, : Improve service of SCOM Mobile of SCO in Azad Kashmir or bring other cellular Companies”. Join Irfan and 540 supporters today.