Put an End to Child Kidnappings

Put an End to Child Kidnappings

Started
4 October 2022
Signatures: 20Next Goal: 25
Support now

Why this petition matters

پاکستان کے مختلف علاقوں سے معصوم بچے اغواء ہو رہے ہیں اور یہ درندوں کا گروہ نہ صرف بچے اغواء کر ریا ہے بلکہ انکے اعضاء نکال کر کالے بازار میں انکی فروشی کر رہا ہے۔ اس حیوانیت کے خلاف نہ پاکستان کی پولیس اور نہ ہی ملک کے حکمران کوئ سخت اقدام لے رہیں ہیں۔ اگر آج پاکستان کے شہریوں نے اسکے خلاف آواز نہ اٹھائ تو کل کو ان اغواء ہونے والے بچوں میں آپکے اور ہمارے بچے بھی ہو سکتے ہیں۔ اس کمپین کا حصہ بنیں اور اسکو اپنے حلقہِ احباب میں زیادہ سے زیادہ پھیلائں تاکہ ہماری آواز ملک کے بہرے حکمرانوں کے اعوانات میں گونجے۔

Support now
Signatures: 20Next Goal: 25
Support now