Stop Undue C-Section! Stop Butchering Pregnant Ladies!

Stop Undue C-Section! Stop Butchering Pregnant Ladies!

0 have signed. Let’s get to 1,000!
At 1,000 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Aatif Kumhar started this petition to Chief Justice Pakistan (Supreme Court Of Pakistan) and

دائی/ایل ایچ وی/نرس کی حد تک نارمل ڈلیوریز ہوتی ہیں!
جیسے ہی آپ انتہائی پڑھی لکھی سپیشلسٹ گائناکالوجسٹ کو ترجیح دیتے ہیں تو وہ نتیجہً سیزیرین کو اپنا نصب العین سمجھتی ہیں!
آپ آج سٹیٹسٹیکلی ڈیٹا کولیکٹ کروا کر دیکھ لیں!
دائی/ایل ایچ وی/نرس کے سو کیسز میں میں کوئی پانچ دس ہی سیزیریئن کے دھانے پر آکھڑے ہوتے ہیں!
اور ان ماہرین زچہ بچہ گائناکالوجسٹ کے سو میں پانچ دس ہی نارمل ڈلیوری تلک پہنچ پاتے ہیں۔۔۔ اور وہ بھی صرف اس لیے کہ حاملہ خواتین کسی وجہ سے کلینک/ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کا شکار ہوجاتی ہے اور دردیں لگنے کے دس بارہ گھنٹے بعد سپیشلسٹ گائناکالوجسٹ تک رسائی حاصل کرپاتی  ہے۔۔۔ لیکن اگر انتہائی محتاط رویہ کی بنیاد پر آپ انہی کے بتائے ہوئے دن پر دردیں لگنے سے پہلے پہنچ جائیں تو یہ ہر حال میں آپ کا پیٹ چاک کرکے ہی بچہ نکالنے کو ترجیح دیتی ہیں!

یہ میرا ذاتی مشاہدہ رہا ہے۔۔۔
آپ اس سے متفق ہوں یا غیر متفق۔۔۔
مگر اعداد و شمار کی بنیاد پر ہوں۔۔۔

حکومتِ وقت اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کیا جانا چاہیے کہ تمام تر زچہ بچہ کے مراکز سرکاری و غیر سرکاری سے کلینکل ڈیٹا کولیکٹ کیا جائے۔۔۔ ایک دائی سے لیکر ایک سپشلسٹ گائناکالوجسٹ تک کی کارکردگی اور ان کے ہاتھ لگنے والے مریضوں کا فیڈ بیک کا تجزیہ کیا جانا چاہیے۔۔۔!

تاکہ پوری قوم اس بے دریغ و انتہائی تکلیف دہ زخم و زیادتی سے بچ سکیں۔۔۔!


We demand for statistical data collection and analysis of all the obstetrical clinics and hospitals both government and non-government... to seggregate the due c-sections and undue c-sections which are being done by them in there... to sort out the criminal minds trying to earn money by butchering the pregnant ladies by doing undue c-section...
from the Supreme Court Of Pakistan as a suo moto notice!
Regards,
Muhammad Atif
03009645631
Gujranwala

#C-Sections_vs_SVDs_Data_Collection_and_Statistical_Analysis_to_sort_out_what_is_causing_infinite_C-Sections_and_ignoring_natural_mode_of_birth_on_such_a_larger_scale_resulting_in_painful_and_unhealthy_afterlife

0 have signed. Let’s get to 1,000!
At 1,000 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!