Stop Insulting Teachers

Stop Insulting Teachers

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Government Teacher started this petition to Punjab government and

*استاد کو عزت دو*

MEA

Clerks Mafiya

TEACHERS DAIRY

NELI PEELI TRANING

 کےبعد اساتذہ کرام کی *عزت افزائی* کے لیے استاد دشمن حکومت کا ایک اور کار نامہ کہ بچوں کے ان کے استاد کا ٹیسٹ لیا جائے گا وہ کیسا پڑھاتے ہیں کیا پڑھاتے ہیں اس کے AEO صاحب بچوں کے سامنے استاد کی تذلیل کرتے ہوئے نقطہ چینی کرے گا اور غلطیاں نکالےگا۔

کیا جن بچوں کے سامنے ایسا ہو گا وہ اپنے اساتذہ کو کسی عزت دیں گے۔

اساتذہ کی کارکردگی کو جانچنے کے ان کی تذلیل لازم ہے کیا۔

MEA

 اور غیر ضروری افسران کی افسر کو بھگتنے کےبعد اگر طلباء میں اساتذہ کی کچھ عزت باقی ہے تو خدا راہ مزید زلالت کا سامان مت کیجئے۔

AEO APPLICATION 

کے ذریعے اساتذہ کے *لیسن پلان* *مینٹورنگ* نا منظور نا منظور۔۔۔ 

سکولوں میں کچھ اخلاقی اقتدار باقی ہیں تو رہنے دیں

تمام معزز و قابل اساتذہ کرام ایک آواز ہو کر اپنی عزت کا دفاع کریں

 اس حکومت کا باقی محکمہ جات پر زور چلنے والا نہیں صف خاموش اساتذہ پر فضول پالیسیز لاگو کر کے اپنی کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں ۔

*ایجوکیشن رائٹس کمیشن اور تمام اساتذہ*

 حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ استاد کو عزت دو اور استاد دوست پالیسیز بنائیں۔۔۔

 لیسن پلان اور مینٹورنگ کو لاگو نہ کیا جائے یہ بچوں کے سامنے اساتذہ کو ذلیل کرنے کے مترادف ہے۔

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!