Justice for Salahuddin- Victim of Pakistani Police Torture

Justice for Salahuddin- Victim of Pakistani Police Torture

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Alisa Deeeeedeeee started this petition to Prime Minister of Pakistan and

صلاح الدین جسکا جنازہ آج صبح دفنا دیا گیا وہ ذہنی طور پر کمزور تھا یہاں تک کہ گھر والوں نے گھر کا پتہ بھی ہاتھ پر کندہ کروایا ہوا تھا 

نہلانے سے پہلے اس کے بھائی نے کچھ تصاویر لی ہیں. صلاح الدین کی ٹانگوں کے بیچ جسم کے نازک حصوں پر مارا گیا، میت کا پردہ خراب نہیں کرنا چاہتا . صلاح الدین کے الٹے ہاتھ پر کسی چاقو کے گہرے زخم کا نشان ہے، ہاتھ کی پشت پھٹی ہوئی ہے. سیدھا ہاتھ جلا ہوا ہے کھال ادھڑ چکی ہے جیسے کسی استری سے جلایا گیا ہو. اس کی پسلیوں پر بھی مار کے نشان ہیں. جسم کا شاید ہی کوئی حصہ ہو جہاں مار کے نشان نہ ہوں. اس لیے صلاح الدین پولیس والوں سے پوچھ رہا تھا کہ آپ نے مارنا کہاں سے سیکھا ہے.
پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے، امید ہے ہلکی پھلکی رپورٹ بنا کر پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچا لے گی. دوران تفتیش مار پیٹ ہوتی رہتی ہے، ٹانگ یا ہاتھ ٹوٹنا نارمل بات ہے. صلاح الدین کا کیس بھی دو تین سال عدالت میں چلے گا، پولیس والے دو چار سال سزا بھگتیں گے اور نوکری پر بحال ہو جائیں گے یا پھر حکومت پانچ دس لاکھ روپے دے کر لواحقین کو دیت ادا کر دے گی. عوام بھی مطمئن ہو جائے گی کہ چلو پیسے تو مل گئے قانون، انصاف کے تقاضے جائیں بھاڑ میں

#pti #imrankhan #justiceforsalahuddin #rahimyarkhan #advocateforthepoor

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!