Petition Closed

ایف سی بلوچستان کا ظلم نامنظور

This petition had 11 supporters


کل رات 16 جون بروز جمعہ رات کو ایف سی اہلکار میرے گھر کوئٹہ میں بغیر وجہ کے زبردستی داخل ہوئے۔ میری والدہ  کو دھمکیاں دیں۔ گالی گلوچ کی گئ۔ ۔۔جائے نماز کو پاوں سے روندتے ہوئے سارا گھر اوپر نیچے کر دیا۔ میری والدہ کوئٹہ میں اکیلی رہتی ہیں، ہمارا کوئٹہ میں گھر تقریباً 100 سال پرانا ہے اور ہم اس شہر کے مقامی ہیں۔۔  آج عورتوں کو گھروں میں گھس کر دھمکیاں دی جا رہی ہیں، بےعزتی کی جا رہی ہے۔  ایف سی کا ظلم و زیادتی نا منظور۔ پولیس ایف اآئی اآر درج نہیں کر رہی۔ ہم توہین مزہب ،دھمکی اور گھر کی عزت پامال کرنے کا کیس کرنا چاہتے ہیں۔ہمیں انصاف چاہیے،      



Today: maqbool is counting on you

maqbool durrani needs your help with “Prime minister of pakistan: ایف سی بلوچستان کا ظلم نامنظور”. Join maqbool and 10 supporters today.