تحصیل کلرسیداں کی غیر فطری تقسیم نامنظور

0 have signed. Let’s get to 100!


تحصیل کلر سیداں پاکستان کی ان ترقی یافتہ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ جس  کا ہیڈ کوارٹر کلرسیداں شہرہے۔ جغرافیائی اور ثقافتی اعتبار سے مکمل طور پر مختلف حثیت رکھتی ہے۔ جس کی آبادیی کم و بیش ٣ لاکھ پر مشتمل ہے۔ قانون کے مطابق اتنی جغرافیائی اعتبار سے ایک جگہ اتنی آبادی پر مشتمل ایک ہی علاقہ کو صوبائی حلقہ تصور کیا جانا چاہیے۔ اس سے ایک ہی حلقہ انتخاب سے ایک صوبائی نمائندہ جو کہ جغرافیائی اور ثقافتی اعتبار سے اسی آبادی سے لیا جاتا ہے اور اپنی آبادی کے مسائل کو بہتر طریقے سے جانتا بھی ہے اور اس کے لیے تگ و دو بھی کرتا ہے۔ اب جبکہ تحصیل کلر سیداں کو غیر فطری طور پر تقسیم کردیا گیا ہے جو کہ سراسر تحصیل کے باسیوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔ اس لیےہم تحصیل کلرسیداں کے باسی آپ سے گذارش کرتے ہیں کہ تحصیل کلرسیداں پر مشتمل ایک صوبائی حلقہ بنایا جائے۔ اگر آبادی کا تناسب پھر بھی مکمل نہیں تو تحصیل گوجرخان کی یونین کونسل سوئی چیمیاں جو ہر لحاظ سے تحصیل کلر سیداں کے ساتھ منسلک ہے اس کو بھی شامل کر لیا جائے۔ آپکا تعاون علاقے کےمکینوں کو محرومیوں سے بچائے گا۔ 

 

شکریہ



Today: Syed Semab is counting on you

Syed Semab Haider needs your help with “President Federal Republic of Pakistan: تحصیل کلرسیداں کی غیر فطری تقسیم نامنظور”. Join Syed Semab and 89 supporters today.