عمران خان کو اپنی کابینہ کے اراکین کے خلاف کرپشن کی درخواستوں پر فوری ایکشن لینا چاہیے

عمران خان کو اپنی کابینہ کے اراکین کے خلاف کرپشن کی درخواستوں پر فوری ایکشن لینا چاہیے

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Civil Society UAE started this petition to Pakistani Public and

انصاف کی طلب؟

گزشتی کئی روز سے متحدہ عرب امارات کے معروف کاروباری شخصیت حُسین فواد السجوانی کی جانب سے وزیراعظم پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سے، 40 ملین درہم کی کرپشن کرنے والے حکومتی سینیٹر اعظم خان سواتی، عدنان خان (داماد جناب پرویزخٹک صاجب) اور اے۔آر۔وائی کے اینکر جناب صابرشاکر کو اپنے خلاف کرپشن کے الزام کی صفائی کیلئے حکومتی جے۔آئی۔ٹی بنانے پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے، مگر عمران خان سمیت تمام حکومت اِس معاملہ پر خاموش بیٹھی ہے جبکہ دنیا میں انکی وجہ سے پاکستان کی جگ ہبسائی ہوتی جا رہی ہے۔

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!