میں بحیثیت شیعہ اثنا عشری 6جولائی اقبال ٹاون لاھور،کی مشرکین کنونشن کو رد کرتا/کرتی ھوں۔

میں بحیثیت شیعہ اثنا عشری 6جولائی اقبال ٹاون لاھور،کی مشرکین کنونشن کو رد کرتا/کرتی ھوں۔

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Arslan Raza Doogar started this petition to Pakistan Shian e Ali (a.s)

میں بحیثیت شیعہ اثنا عشری اللہ تعالی و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور چہاردہ معصومین علیہم السلام کو گواہ بنا کر اقرار کرتا/کرتی ھوں کہ میں، 6 جولائی کو قصر بتول، اقبال ٹاون لاھور میں ھونے والی غالی، مشرکین، بےنمازیوں و منکران دین کے اجتماع کی بھرپور مذمت ومخالفت کرتا/کرتی ھوں۔

میں بحیثیت شیعہ اثنا عشری اس اجتماع کےاندر منظور ھونے والی تمام قراردادوں تمام بیانات کو رد کرتے ھوئے ان سے اظہار برائت ولاتعلقی کرتا/کرتی ھوں۔

میں بحیثیت شیعہ اثنا عشری اس چیز کا دعوی کرتا/کرتی ھوں کہ اس اجتماع کا انتظام کرنے والے افراد کا شیعہ اثنا عشری مکتبہ فکر سے قطعا" کوئی تعلق واسطہ نہ ھے اور نہ ہی شیعہ اثنا عشری ملت نے ان کو اپنایا ھے، بلکہ یہ منافقین دشمنان تشیع و شجرہ خبیثہ سے متمسک لوگ شیعہ اثنا عشری مکتبہ فکر کے اصولی و فروعی عقائد میں کتمان و غلو کرکے شیعہ اثناءعشری مکتب فکر کو بدنام کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہیں۔

میں بحیثیت شیعہ اثناعشری یہ دعوی کرتا/کرتی ھوں کہ زمانہ غیبت کبری امان زمان علیہ السلام میں تقلید مرجع جامع شرائط و اطاعت ولی فقیہ و ولی امرمسلمین و نائب امام زمانہ علیہ السلام لازم و واجب ھےاور ولی فقیہ و نائب امام زمانہ علیہ السلام کی اطاعت بلاواسطہ اطاعت امام زمانہ علیہ السلام ھے، اور یہ عقیدہ و نظریہ کسی خاص ملک کے شیعہ تک محدود نہیں ھے بلکہ پوری دنیا کے شیعہ اثناء عشری کے لیئے ھے چاہے وہ ایران یا پاکستان کے ھوں یا روئے زمین پر کسی بھی اور ملک یا جگہ کے، علاوہ ازیں روئے زمین کی پوری بشریت پر باوجود کسی کے اقرار و انکار کے یہی حکم الہی واجب ھےجس کا ہر انسان روز قیامت اللہ کے روبرو جوابدہ ھوگا۔

والسلام

 از پیروئے ولایت الہی و ولایت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ولایت آئمہ معصومین علیہم السلام و ولایت فقیہ۔

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!