Nastaaleeq Font for Urdu in Android

Nastaaleeq Font for Urdu in Android

0 have signed. Let’s get to 1,000!


نستعلیق فونٹ ہی وہ ہر دلعزیز فونٹ ہے جو اردو کے لئے پوری دنیا میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں استعمال ہوتا ہے۔ اس میں پاکستان ، ہندوستان اور بنگلہ دیش کے بڑے خطے شامل ہیں ،

بدقسمتی سے ، اینڈروئیڈ ڈیوائسز میں ، اردو زبان کو پڑھنے اور لکھنے کے لئے استعمال کیا جانے والا فونٹ ایک نسخ ٹائپ فونٹ ہے۔ اردو کی کئی سو ملین پر مشتمل ایک بہت بڑی آبادی عربی قسم کے نسخ فونٹ میں اردو پڑھنے اور لکھنے سے واقف نہیں ہے۔ وہ سب اینڈرائیڈ میں فراہم کردہ ڈیفالٹ نسخ فونٹ میں اردو پڑھنے لکھنے میں بہت مشکل محسوس کرتے ہیں۔

یہ نستعلیق فونٹ کی جمالیاتی خوبی ہے جو اردو پڑھنے اور لکھنے کے عمل کو بے مثال خوشی کا باعث بنا دیتی ہے۔

 سینکڑوں ملین صارفین اینڈرائیڈ ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں۔ اینڈرائیڈ  میں اردو کے لیےنستعلیق فونٹ بطور ڈیفالٹ فونٹ فراہم کرنے پر ،  یہ بہت بڑی تعداد گوگل کی انتہائی شکر گزار ہوگی۔ مزید یہ کہ گوگل کے لیے ، گوگل اشتہارات کی نستعلیق اردو فونٹ میں فراہمی اور بہت بڑی اردو کمیونٹی تک پہنچنے کے لئے یہ تجارتی لحاظ سے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اردو زبان میں ایسے فانٹ میں اشتہارات، جس فانٹ کے اُردو پڑھنے والے پہلے ہی سے عادی ہیں، صارفین کو انتہائی آسانی سے اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔

لہذا ، ہم  گوگل سے درخواست کرتے ہیں کہ جلد از جلد اپنے تمام اینڈرائڈ ورژن میں اردو کے لئے ڈیفالٹ فانٹ کے طور پر ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ کی فراہمی شروع کریں۔

Nastaaleeq font is the only popular Font used for Urdu in print and electronic media reaching the Urdu readers all over the world. It includes the major regions of Pakistan, India  and Bangladesh.

Unfortunately, in Android devices, the font used for reading and writing Urdu language is some Naskh type Font.  The huge Urdu community of hundreds of millions is not familiar to reading and writing Urdu in an Arabic type Naskh font.  They feel it very difficult to read and write in the default Naskh font provided in all Android devices.

It's the aesthetic beauty of Nastaaleeq font that makes reading and writing Urdu an unmatched joy. Here's is a comparison.

Hundreds of millions of Urdu users use Android devices. By providing a Nastaaleeq font in Android devices by default, this huge number of Android users will be grateful to Google Inc.  Moreover, it will be commercially a lot more beneficial for Google too, to provide Google Ads and reaching the huge  targeted Urdu community for commercial gains in Urdu language written in a font already familiar to them. 

So, we request Google Inc. to start providing  a beautiful Nastaaleeq font for Urdu by default in all its Android versions as soon as possible.