Give the right to Vote through EVM to Overseas Pakistanies

Give the right to Vote through EVM to Overseas Pakistanies

0 have signed. Let’s get to 25!
At 25 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Munir Hussain started this petition to Election Commission of Pakistan and

عزت مآب

چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان

وزیراعظم صاحبان حکومت پاکستان و آزاد کشمیر

 

عنوان: اوور سیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ کا حق دیا جائے

گزارش کی جاتی ھے کے باوجود بحالت معاشی مجبوری اوور سیز پاکستانیوں جن کا اپنے وطن اور خمیر کا رشتہ ٹوٹا نہیں ھے

دیرینہ مطالبہ ھے کہ ھمیں وایہ مشین ووٹ کا حق دیا جائے 

اوورسیز پاکستانی جو تعلیم یافتہ باشعور اور بیرونی دنیا میں رہ کر سرد و گرم سہہ کر حالات کی بھٹی میں تپ کر کُندن ھو چُکے ھیں  

اور جن کو پاکستان کے معاشی اور سیاسی حالات کا بخوبی اندازہ ھے وہ پاکستان کے ساتھ دلی ھمدردی رکھتے ھیں اور دن رات محنت کر کے قیمتی زرمبادلہ اپنے ملک کو بھجوا رھے ھیں

 جو اپنے مُلک کی معیشت اور اخلاقیات کو بہتر دیکھنا چاہتے ھیں 

جو عرصہ دراز سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مثبت اصلاحی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں

ان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ کا حق دیا جائے

جناب کی نوازش ہوگی

العارضین

اوورسیز پاکستانیوں کی پوری دنیا سے آواز

0 have signed. Let’s get to 25!
At 25 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!