Victory

Permanent Allotment of Army Land to COMSATS Abbottabad Campus

This petition made change with 273 supporters!


اگر ایک آرمی لینڈ پر شہر کے بیچوبیچ غلطی سے ایک یونیورسٹی بن گئی ہے- وہاں ایک خوبصورت کیمپس قائم ہو گیا ہے- 7-8 ہزار طلباء علی تعلیم حاصل کر رہے ہیں-1.5ہزار اساتذہ اور ملازمین برسرروزگار ہیں- 40-50 ہزار فارغ التحصیل طلبہ اندروں و بیرون ملک ملازم ہیں- صبح سے شام تک درس و تدریس کا عمل جاری رہتا ہے- ادرگرد کے ہزاروں گھروں میں پرائیویٹ ہوسٹل ہوٹلوں اور دوکانوں کا روزگار ان سے جڑا ہے- تو کیا اسے مستقل کرنا بہتر ہے یا اکھاڑ کر شہر سے دور ایک ایسی جگه منتقل کرنا جہاں نہ صرف سہولتوں کا فقدان ہے بلکے باقاعدہ مخالفت بھی ہے اور جس زمین کا انتخاب کیا گیا ہے وہ کیمپس کی تعمیر کے لیے ہی غیر موزوں ہے- کیا وزیر اعظم، آرمی چیف یا چیف جسٹس کے پاس یہ اختیار ہے- اگر ہے تو ہم اس دلیل پر اپنا مقدمہ کیوں نہیں لڑتے؟



Today: N is counting on you

N A needs your help with “Chief Justice of Pakistan: Permanent Allotment of Army Land to COMSATS Abbottabad Campus”. Join N and 272 supporters today.