ریفرنڈم برائے اسلامی صدارتی نظام

ریفرنڈم برائے اسلامی صدارتی نظام

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Abdul latif started this petition to چیف جسٹس آف پاکستان، صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان

موحترم صاحبان آپ سب سے مودبنا گذارش ہے کہ ہم عوام پاکستان پارٹی نے ایک سال کے دوران پورے پاکستان میں جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگ کرکےے صدارتی نظام اور پارلیمانی نظام کے بارے میں عوام کی رائے لی ہے اور ہم سب بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت بلکل ناکام ہوچکا ہے اور وسائل کی بے پناہ غلط استعمال کے نتیجے میں ہماری قوم کا پیسا اور وقت کی بربادی ہوئی ہے اور ووٹ بلواسطہ کی وجہ سے حکمران عوام کو کم اور اپنےاتحادی جماعتوں کو خوش رکھے ہوتے ہیں جو کہ عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہے  ۔ ہم اس پٹیشن کے ذریعہ اپ صاحبان سے مطالبہ کرتے ہیں کے ایک ریفرنڈم کروا کر پاکستان کی عوام سے پوچھا جائے کہ وو اپنے لیے کونسا نظام حکومت چاہتے ہیں پارلیمانی یا پھر صدارتی ۔ امید ہے کہ آپ اس نازک ترین معاملےکو عوام کی امنگوں کے مطابق ریفرنڈم کروا کر پاکستان کے لیے ایک نئی نظام حکومت کا طریقہ وضع  کرینگے کیون کے جمھوریت عوام کے لیے عوام کی مرضی سے اور عوام ہی مین سے ۔ شکریہ 

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!