سیاست نہیں ریاست بچاٶ

سیاست نہیں ریاست بچاٶ

Started
6 April 2022
Signatures: 5Next Goal: 10
Support now

Why this petition matters

Started by Abdul Majeed

آج ھم ایک اھم دور میں داخل ھوچکےھیں ھمیں اپنی  آٸينی وبنیادی تشخص کی  حفاظت کرنی ھے ھم اپنے آپکوملکی سالمیت واستحکام کےلیے کیسےدیکھتےھیں اور کیاکرسکتےھیں سب سیاسی ومذھبی وابستگی کو بالاۓطاق رکھکر پاکستانی  شناخت کومدنظررکھ کےایک قوم ایک نظریہ پر جمع ھوناھے وہ نظریہ اسلام ھے 

Support now
Signatures: 5Next Goal: 10
Support now