تونسہ کو یونیورسٹی دو

تونسہ کو یونیورسٹی دو

Started
2 March 2020
Petition to
سردار عثمان خان بزدار
Signatures: 53Next Goal: 100
Support now

Why this petition matters

Started by falak sher khan

تونسہ شریف جو کہ یونان صغیر کہلاتا ہے۔ شرح خواندگی کے حوالے سے نمایاں مقام رکھنے والے اس شہر کے محنتی طلبا کو اس وقت ایک عدد یونیورسٹی کی اشد ضرورت ہے۔

 اگر آپ تونسہ کا روشن مستقبل اور ترقی چاہتے ہیں تو اس پٹیشن کو سائن کریں، اپنی رائے سے آگاہ کریں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

کیونکہ اس دور میں سوشل میڈیا ہی نوجوانوں کی واحد آواز ہے۔

تونسہ کے نوجوانوں کے تعلیمی مستقبل میں آسانیاں چاہنے والے ہر فرد کا پیشگی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Support now
Signatures: 53Next Goal: 100
Support now

Decision Makers

  • سردار عثمان خان بزدار