ملتان - ڈیرہ غازی خان - راجن پور روڈ ڈبل کریں

ملتان - ڈیرہ غازی خان - راجن پور روڈ ڈبل کریں

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!
Muntazir Abbas started this petition to حکومت پاکستان ۔ حکومت پنجاب

ملتان - ڈیرہ غازی خان ۔ راجن پور روڈ ڈبل کریں۔ یہ روڈ قاتل روڈ کے نام سے مشہور ہے۔ یہاں روزانہ کی بنیاد پر حادثات ہوتے ہیں جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ بسوں کی بد حلی اور تیز رفتاری نے زیادہ حادثات کو جنم دیا ہے۔ جنوبی پنجاب کا سڑک کا نظام انتہائ زبوں حلی کا شکار ہے۔ انڈس ہائ وے کے اوپر ہر سال سو سے زیادہ جانی نقصان ہوتا ہے۔ ہماری حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر اس روڈ پر کام کیا جائے تاکہ لوگوں کے ووٹ کا حق ادا ہو سکے

The Indus Highway between Multan and Rajanpur is indeed a killer road. Many lives are wasted on a daily basis and we see people being effected by the bad infrastructure of South Punjab. The current chief minister of Punjab Usamn Buzdar is from one of the remote areas of this region and he knows the sensitivity of the issue. So we as a people of South Punjab urge Usman Buzdar and the  concerned authorities to work on this road on emergency basis and give relief to the effected. 

0 have signed. Let’s get to 100!
At 100 signatures, this petition is more likely to be featured in recommendations!